Fast Delivery
Shipping Australia wide
Easy Returns
Hassle-free policy
100% Authentic
Genuine products
Secure Checkout
Safe & encrypted
Product Description
About The Product:
ھواں‘‘ سعادت حسن منٹو کا اہم افسانوی مجموعہ ہے جو1941 میں پہلی بار شائع ہوا۔ اس کتاب کے افسانے انسانی نفسیات، معاشرتی رویّوں اور زندگی کی پیچیدہ حقیقتوں کو بے باکی اور غیرمعمولی فنّی مہارت کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ اس مجموعے کا نمائندہ افسانہ ’’دھواں‘‘ اپنی نفسیاتی گہرائی، علامتی فضا اور منفرد اسلوب کے باعث اردو افسانے میں ایک ممتاز حیثیت رکھتا ہے، جبکہ ’’گرم سوٹ‘‘ جیسا یادگار افسانہ بھی اسی انتخاب کی زینت ہے۔ منٹو نے اپنے عہد کے سماج کو محض بیان نہیں کیا، بلکہ اس کے پوشیدہ تضادات، منافقت اور انسانی باطن کی پیچیدگیوں کو بے لاگ صداقت سے آشکار کیا ہے۔ ان پر فحاشی کا الزام بھی لگا اور اسی وجہ سے انھوں نے مقدمات کا سامنا بھی کیا۔ ان کی تحریریں آج بھی اسی شدت کے ساتھ قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہیں۔ بیانیہ اور مکالماتی اسلوب کے حسین امتزاج سے آراستہ یہ مجموعہ منٹو کی نفسیاتی بصیرت، فنی جرأت اور بے مثال تخلیقی شعور کو سمجھنے کے لیے ایک نہایت اہم کتاب ہے۔
Product Details:
- Author: Saadat Hasan Manto
- Language: Urdu
- Category: Short Stories
- No. of Pages: 133
- Material: Paperback
- Dimensions(LxBxH): 24x14x3 Cms
- Published Year: 2026
Legal Disclaimer : Product color may slightly vary due to photographic lighting sources or your monitor settings.










