Thanda Gosht - Saadat Hasan Manto – Rekhta

Thanda Gosht - Saadat Hasan Manto

Vendor: Rekhta
Availability: Out Of Stock
Product Type: Fiction
Regular price
$17.26
Regular price
$19.19
Sale price
$17.26
Hurry, only 0 item(s) left in stock!
Format: Paperback
  • the desi bazaar
Format: Paperback
Fast Delivery

Fast Delivery

Shipping Australia wide

Easy Returns

Easy Returns

Hassle-free policy

100% Authentic

100% Authentic

Genuine products

Secure Checkout

Secure Checkout

Safe & encrypted

Product Description

About The Product:

’’ٹھنڈا گوشت‘‘ سعادت حسن منٹو کے آٹھ نمائندہ افسانوں پر مشتمل ایک اہم مجموعہ ہے۔ منٹو اردو کے ان معدودے چند افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جن کی تخلیقات ہر دور میں یکساں دلچسپی سے پڑھی گئی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ان کے قارئین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے انسانی جبلّت، نفسیات، سماجی تضادات اور تقسیمِ ہند کے المیوں کو ایسی بے باکی اور فنّی صداقت کے ساتھ پیش کیا کہ ان پر فحش نگاری کے مقدمات بھی قائم ہوئے، مگر ان کا فن ہر اعتراض سے بلند ثابت ہوا۔ اس مجموعے میں شامل ’’ٹھنڈا گوشت‘‘، ’’شاردا‘‘، ’’گولی‘‘، ’’ساڑھے تین آنے‘‘، ’’رحمتِ خداوندی کے پھول‘‘ اور دیگر افسانے منٹو کی تخلیقی بصیرت کے مختلف پہلو آشکار کرتے ہیں۔ خصوصاً ’’ٹھنڈا گوشت‘‘  اردو کے ان شاہکار افسانوں میں شمار ہوتا ہے جس میں منٹو نے غیرمعمولی ضبط کے ساتھ انسانی سفاکی اور احساسِ جرم کا تخلیقی اظہار کیا ہے۔ ایشر سنگھ جو حیوان بن کر بھی انسانیت نہ کھو سکا، اس کہانی کا ہیرو ہے۔ یہ مجموعہ منٹو کے فن کو سمجھنے اور ان کی انفرادیت سے آشنا ہونے کے لیے ایک اہم کتاب ہے۔

Product Details:

  • Author: Saadat Hasan Manto
  • Language: Urdu
  • Category: Short Stories
  • No. of Pages: 160
  • Material: Paperback
  • Dimensions(LxBxH): 24x14x3 Cms
  • Published Year: 2026

Legal Disclaimer : Product color may slightly vary due to photographic lighting sources or your monitor settings.

Customer Reviews

Recently Viewed Products